جمعہ یکم ربیع الثانی 1444ھ28؍اکتوبر 2022ء

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج دو میچز کھیلےجائیں گے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج گروپ ون کے دو میچز کھیلے جائیں گے۔

پہلے میچ میں افغانستان کا مقابلہ آئرلینڈ سے ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں روایتی حریف آسٹریلیا اور انگلینڈ آمنے سامنے آئیں گے۔

کراچی آسٹریلین وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ کورونا…

واضح رہے کہ  گزشتہ روز ورلڈ کپ کے میچ میں بڑا اپ سیٹ ہوا، جہاں زمبابوے کی ٹیم نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک رن سے شکست دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.