ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس کو موقع پر کہا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی، ہم بھی ٹاس جیت جاتے تو بولنگ کرتے۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ ہماری ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
میلبرن اسٹیڈیم میں پاکستان ٹیم کے مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے جبکہ پاکستان میں شائقین نے ٹی وی پر نظریں جما رکھی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.