
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 کے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم میں آل راؤنڈر ڈیرل مچل کی واپسی ہوئی ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ون میں اس وقت نیوزی لینڈ پہلے اور سری لنکا پانچویں نمبر پر ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.