hookup Cragsmoor New York the hookup game download whisper hookup charlotte hookup bars st louis hookups reddit glasgow hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹیم نے ثابت کیا کامیابی کا ٹانک عاجزی اور بہترین کارکردگی ہے، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے ثابت کیا کہ کامیابی کا ٹانک عاجزی اور بہترین کارکردگی ہے۔

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے قومی ٹیم کی ایک اور جیت پر پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم نے سب سے عمدہ انداز میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی، ویل ڈن بوائز۔

واضح رہے کہ پاکستان نمیبیا کو شکست دے کر ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی 2021 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.