بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹیم نے ایک بار پھر آل راونڈر کارکردگی دکھائی، رمیز راجا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم نے ایک بار پھر آل راونڈر کارکردگی دکھائی ہے۔

قومی ٹیم کی کامیابی پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ میں 5 میں سے 5 مقابلے جیتنا ایک شاندار کوشش ہے۔

رمیز راجہ نے مزید کہا کہ فائنل اسپرٹ کے لیے قومی کرکٹر اسی طرح آگے بڑھیں،پاکستان زندہ باد۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم سپر 12 کے آخری میچ میں اسکاٹ لینڈ کو با آسانی 72 رنز سے شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اب تک کی ناقابل شکست ٹیم بن چکی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.