good thai girl dating best dating websites for 20 year olds filipina heart cupid dating singles jessica27 asain women tiny little asian

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹوکیو پیرالمپکس میں پاکستان کی انیلہ بیگ آج ایکشن میں ہوں گی

ٹوکیو پیرالمپکس میں پاکستان کی انیلہ عزت بیگ آج ایکشن میں ہوں گی۔ وہ پیرالمپکس ڈسک تھرو کے مقابلے میں حصہ لیں گی۔

جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والے پیرالمپکس میں پاکستان کے 2 ایتھلیٹس شریک ہیں۔ فیصل آباد کی انیلہ عزت بیگ اور گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے حیدر علی پیرالمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ حیدر علی بھی اسی ایونٹ میں 3 ستمبر کو قسمت آزمائیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.