جمعہ 21؍شوال المکرم 1444ھ12؍مئی 2023ء

ٹورنٹو: نقاب پوش ملزمان کا مسجد کے باہر نمازی پر تشدد

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک نمازی کو دو نقاب پوش ملزمان نے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا۔

ٹورنٹو کی بیت الامان مسجد اسکاربورو کے باہر ملزمان نے 67 سالہ محبوب العالم چوہدری کو مار پیٹ کرکے شدید زخمی کیا اور جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے۔

پولیس واقعہ کی تفتیش کر رہی ہے، تاہم مسلم کمیونٹی میں اس واقعے پر تشویش پائی جاتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.