hookup Vincentown New Jersey hookup Monmouth Junction NJ best totally free hookup app glasgow hookups hookup Middletown Delaware hookup Mount Ephraim

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹوئٹر نے وزیر اعظم شہباز شریف کا عربی زبان کا آفیشل ٹوئٹر ہینڈل معطل کردیا

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے وزیر اعظم شہباز شریف کا عربی زبان میں لانچ کیا گیا آفیشل ٹوئٹر ہینڈل معطل کردیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز حکومت پاکستان نے وزیر اعظم شہباز شریف کا عربی زبان میں آفیشل ٹوئٹر ہینڈل لانچ کیا تھا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کے فوکل پرسن ابوبکر عمر نے ٹوئٹر پر اس بات کی تصدیق کی تھی کہ عرب ممالک کے ساتھ تعلقات اور روابط کو مضبوط بنانے کے لیے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا عربی زبان میں آفیشل ٹوئٹر ہینڈل لانچ کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.