جمعرات 4؍ربیع الاول 1445ھ21؍ستمبر 2023ء

ٹنڈوباگو، تلہار، بدین میں موسلادھار بارش

گزشتہ روز ٹنڈوباگو، تلہار، گولاڑچی، بدین سمیت گرد و نواح میں موسلادھار بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی، حیدرآباد، سکھر، نوابشاہ، تھر پارکر، مٹھی، عمر کوٹ، میرپور خاص، ٹھٹہ، بدین، سجاول میں بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زیریں سندھ کے بعض مقامات پر بھی آج موسلادھار بارش ہوسکتی ہے۔

اس کے علاوہ پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور مشرقی بلوچستان میں بھی بارش کا امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.