glasgow hookups hookup Middle Island hookup Mount Ephraim edf8329we

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹرانس پشاور کو فنڈز مل گئے

محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے ٹرانس پشاور کو 74 کروڑ روپے جاری کردیئے، سیکریٹری ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کو مراسلہ بھیج دیا گیا۔

ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ معمول کے فنڈز ہیں، جو ہر سال جاری کئے جاتے ہیں۔

ترجمان نے یہ بھی کہا کہ فنڈ بی آر ٹی روٹ کی مرمت، بسیں چلانے اور دیگر امور میں استعمال کیے جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ڈپو کی تعمیر کا کام پی ڈی اے کی ذمہ داری ہے اور فنڈز بھی وہ دیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.