جمعہ 3؍شعبان المعظم 1444ھ24؍فروری 2023ء

ٹرانس جینڈر بل پر رائے دی جس پر دھمکیاں دی گئیں: مارویہ ملک

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ٹرانس جینڈر اینکر و کمیونٹی کے صدر پر فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا لیکن کوئی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا۔

پولیس کے مطابق مقدمہ ٹرانس جینڈر اینکر مارویہ ملک کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا۔

ایف آئی آر میں لکھا کہ ٹرانس جنیڈر بل پر رائے دی جس پر دھمکیاں دی گئیں  جبکہ نا معلوم افراد ہراساں کرتے تھے اور ان کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔

انہوں نے کہا کہ گذشتہ رات گھر آنے پر دو نا معلوم ملزمان نے فائرنگ کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.