what is hud hookup app hookup Colmar cd hookups in cochise county being honest about wanting hookup reddit

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹائیگر ووڈز ورلڈ گالف ہال آف فیم میں شامل

امریکا کے گالفر ٹائیگر ووڈز کو ورلڈ گالف ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا۔

ٹائیگر ووڈز کا ہال آف فیم میں شمولیت پر کہنا ہے کہ میں یہاں اکیلے نہیں پہنچا، یہ پوری ٹیم کا ایوارڈ ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرے والدین، سرپرست اور دوست اس میں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز نے 15 میجر ٹائٹل جیتے ہوئے ہیں، وہ جیک نکلوس کے 18 ٹائٹل کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.