یونان کے ساحلوں پر سانحہ: کیا یورپ پہنچنے کا خواب زندگی سے بڑھ کر ہے؟
کیا یورپ پہنچنے کی قیمت زندگی سے بڑھ کر ہے؟
یونان کے سمندر میں سینکڑوں تارکینِ وطن، جن میں بڑی تعداد میں پاکستانی بھی شامل تھے، سے بھری ہوئی کشتی کے ڈوبنے کے ساتھ درجنوں سوال بھی ابھرے ہیں۔ کیا ہوا تھا، کیوں ہوا تھا، کشتی کیسے ڈوبی، کوسٹ گارڈز نے مدد کیوں نہیں کی اور اس طرح کے واقعات کو مستقبل میں روکنے کے لیے کیا کیا جا سکتا ہے۔
بی بی سی اردو سروس کی ٹیم نے یونان اور پاکستان سے ان سوالوں کے جواب جاننے کی کوشش کی ہے۔
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
پریزینٹر: ثمرہ فاطمہ
رپورٹر: خالد کرامت
پروڈیوسرز: فراز ھاشمی، عمر آفریدی، جاوید سومرو، عارف شمیم
کیمرہ مین: اہتشام شامی
Comments are closed.