american hookup lisa wade pdf funny will send nudes in 20 minutes no hookups hookup Illinois hookup Mount Ephraim being honest about wanting hookup reddit emily willis hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ویڈیو: ہارس ریسنگ ٹریک پر اچانک مگرمچھ آگیا

امریکی ریاست لوزیانا میں ہارس ریسنگ ٹریک پر اچانک مگرمچھ آگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

ہارس ریسنگ ٹریک پر عموماََ گھوڑے ہی دوڑتے نظر آتے ہیں لیکن اگر اس ٹریک پر سمندری جانور آجائیں تو یہ عجیب و غریب ہوسکتا ہے۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں مگرمچھ کو آہستہ آہستہ ہارس ریسنگ ٹریک عبور کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مگرمچھ کو دیکھ کر گھوڑا ڈر جاتا ہے اور وہاں سے بھاگنے کی کوشش کرتا ہے۔

مالک اپنے گھوڑے کو پُرسکون کرنے کے لیے اُس کی لگام پکڑ لیتا ہے اور پھر وہ دونوں ساتھ کھڑے ہوکر مگرمچھ کے ٹریک عبور کرنے کے منظر کو دیکھتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے ویڈیو کو خوب پسند کیا جارہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.