کیا صدر اردوغان کا سیاسی کیریئر خطرے میں ہے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
،ویڈیو کیپشنترک صدر اردوغان کو پہلی مرتبہ اتنی بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ہوئی ہے۔
کیا صدر اردوغان کا سیاسی کیریئر خطرے میں ہے؟15 منٹ قبلترکی کے صدر اردوغان نے اپنے آبائی شہر استنبول میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے انتخابی مہم کی قیادت کی۔ وہ اسی شہر میں پلے بڑھے اور یہیں سے پہلی بار میئر بھی بنے تھے۔ 21 سال قبل اردوغان کے اقتدار میں آنے کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب ان کی پارٹی کو ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات میں اتنی بڑی شکست ہوئی۔ تو کیا اب اردوغان کا سیاسی کیریئر خطرے میں ہے؟ویڈیو: خالد کرامت، رفاقت علی
BBCUrdu.com بشکریہ

body a {display:none;}