پیسے بچانے کا جاپانی طریقہ کیا ہے اور یہ کتنا فائدہ مند ہے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنجاپان میں لوگ اپنی ماہانہ آمدن میں سے پیسے بچانے کے لیے کس تکنیک کا استعمال کرتے ہیںپیسے بچانے کا جاپانی طریقہ کیا ہے اور یہ کتنا فائدہ مند ہے؟38 منٹ قبلآئے روز اخراجات میں ہونے والے اضافے کی وجہ سے دُنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی تقرتباً ہر کوئی یہ سوچنے پر مجبور ہو گیا ہے کہ وہ اپنی ماہانہ آمدن میں سے کیسے کُچھ پیسوں کی بچت کرے۔جاپان کے لوگ اس کام کے ماہر سمجھے جاتے ہیں، وہ اس کام یعنی ماہانہ آمدن میں سے بچت کرنے کے لیے ایک خاص تکنیک کا استعمال کرتے ہیں جسے وہاں ’کاکیبو‘ کہا جاتا ہے ’کاکیبو‘ کا استعمال کرنے والوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنی آمدنی کا 35 فیصد بچا سکتے ہیں۔ پیسے بچانے کے اس طریقے کے بارے میں مزید جانیے سعد سہیل کی اس ویڈیو میں۔
BBCUrdu.com بشکریہ
Comments are closed.