پاکستان میں ’گھس کر مارنا‘ انڈیا کی پالیسی ہے یا محض دھمکی؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
،ویڈیو کیپشنانڈیا کے وزیرِ دفاع کے بیان نے ٹارگٹ کلنگ کے معاملے پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے
پاکستان میں ’گھس کر مارنا‘ انڈیا کی پالیسی ہے یا محض دھمکی؟14 منٹ قبلکینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما کا قتل، پاکستان کی سرزمین پر متعدد حملے اور ہلاکتیں، حملوں کا طریقہ واردات ایک جیسا یعنی نامعلوم افراد کی طرف سے ٹارگٹ کلنگ اور الزام انڈیا پر۔ انڈیا نے کسی ایک کیس پر تو ردعمل نہیں دیا لیکن انڈین ڈیفنس منسٹر کے بیان نے ٹارگٹ کلنگ کے معاملے پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔پریزینٹر: خالد کرامتایڈیٹر: خدیجہ عارفپروڈکشن ٹیم: حسین عسکری، ثمرہ فاطمہ، عارف شمیمکیمرہ پرسن: نعمان خان اور فرقان الٰہی
BBCUrdu.com بشکریہ

body a {display:none;}