پاکستانی سیاحوں نے موسمِ سرما میں دیوسائی نیشنل پارک کیسے پیدل عبور کیا؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
،ویڈیو کیپشنپاکستانی ٹرویلر اور بلاگر خالد محمود نے اپنی ٹیم کے ہمراہ برف سے ڈھکے دیوسائی کی سیر کی
پاکستانی سیاحوں نے موسمِ سرما میں دیوسائی نیشنل پارک کیسے پیدل عبور کیا؟4 منٹ قبلٹرویلر اور بلاگر خالد محمود نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پہلی مرتبہ سردیوں کے موسم میں برف سے پوری طرح ڈھکے دیوسائی نیشنل پارک کو پیدل کراس کیا ہے۔ دیوسائی نیشنل پارک سطح سمندر سے انتہائی اونچائی پرگلگت بلتستان میں سکردو، خرمانگ اور اسطور اضلاع کے درمیان واقع ہیں۔گروپ کے اس سفر میں دیکھیے دیوسائی کا برف پوش علاقہ خالد محمود کے ساتھویڈیو: رباب بتول اور عبید ملک
BBCUrdu.com بشکریہ

body a {display:none;}