ٹرمپ سابقہ پورن سٹار کو پیسے دینے کے مقدمے میں ’قصوروار‘ قرار: تو کیا سابق صدر انتخابی دوڑ سے باہر ہو سکتے ہیں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
،ویڈیو کیپشنٹرمپ سابقہ پورن سٹار کو پیسے دینے کے مقدمے میں ’قصوروار‘ قرار لیکن اب کیا ہو گا؟
ٹرمپ سابقہ پورن سٹار کو پیسے دینے کے مقدمے میں ’قصوروار‘ قرار: تو کیا سابق صدر انتخابی دوڑ سے باہر ہو سکتے ہیں؟2 گھنٹے قبلڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے وہ پہلے سابق صدر بن گئے ہیں جنھیں ایک دیوانی مقدمے میں قصوروار ٹھہرایا گیا۔ سابق امریکی صدر کو ان کے خلاف عائد کردہ تمام 34 الزامات میں جیوری نے قصوروار قرار دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام تھا کہ انھوں نے ایک سابق پورن اسٹار سٹورمی ڈینیئلز کو ادا کی گئی ’ہش منی‘ (یعنی کسی فرد کو کوئی مخصوص راز لیک نہ کرنے کے عوض پیسے دینا) کو چھپانے کے لیے کاروباری ریکارڈ میں ہیر پھیر کی۔ تو کیا ٹرمپ اب انتخابی دوڑ سے باہر ہو سکتے ہیں؟
BBCUrdu.com بشکریہ

body a {display:none;}