ویڈیو: وہ لمحہ جب ایرانی حملے کے بعد یروشلم کی فضاؤں میں دھماکے اور ہنگامی سائرن سنائی دیےاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنویڈیو: وہ لمحہ جب ایرانی حملے کے بعد یروشلم کی فضاؤں میں دھماکے اور ہنگامی سائرن سنائی دیےویڈیو: وہ لمحہ جب ایرانی حملے کے بعد یروشلم کی فضاؤں میں دھماکے اور ہنگامی سائرن سنائی دیے34 منٹ قبلیروشلم میں گذشتہ رات مقامی وقت کے مطابق تقریباً 01:45 پر اچانک سائرن بجنے لگے۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی حدود میں پہنچنے سے قبل ہی بیشتر ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کو ’ایرو‘ نامی فضائی دفاعی نظام اور خطے میں موجود اتحادیوں کی مدد سے ناکام بنا دیا گیا ہے۔
BBCUrdu.com بشکریہ
Comments are closed.