وہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالااپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنزلزلے سے کچھ عمارتیں بنیادوں سے ہل گئیںوہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالا33 منٹ قبلتائیوان کے حکام نے بدھ کی صبح جزیرے پر آنے والے 7.5 شدت کے زلزلے سے کم از کم 9 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ یہ 25 برسوں میں تائیوان میں آنے والا سب سے طاقتور زلزلہ تھا۔ دارالحکومت تائیپی اور آس پاس کے علاقوں میں عمارتیں اس کی شدت سے لرز اٹھیں اور خدشہ ہے کہ زلزلے کے مرکز کے قریب واقع شہر ہوالین میں درجنوں افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ منہدم عمارتوں میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ جاپان اور چین نے تائیوان کو مدد کی پیشکش کی ہے۔اس ویڈیو میں دیکھیے کہ جب زلزلہ آیا تو کیسے بلند و بالا عمارتیں لرز اٹھیں۔
BBCUrdu.com بشکریہ
Comments are closed.