نوجوانوں کا اسرائیل مخالف عالمی احتجاج کیا رنگ لائے گا؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
،ویڈیو کیپشننوجوانوں کا اسرائیل مخالف عالمی احتجاج کیا رنگ لائےگا؟
نوجوانوں کا اسرائیل مخالف عالمی احتجاج کیا رنگ لائے گا؟ایک گھنٹہ قبلغزہ پر اسرائیلی بمباری اور تباہی کے خلاف دنیا بھر میں سٹوڈنٹس نے احتجاجی مہم شروع کر رکھی ہے۔ پولیس نے کئی یونیورسٹیوں کے اندر کارروائیاں کی ہیں لیکن سٹوڈنٹس ڈٹے ہوئے ہیں۔ اس عالمی تحریک کا اسرائیل پر کیا اثر ہو گا؟ایڈیٹر: حسین عسکریمیزبان: جاوید سومروپروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، خدیجہ عارف، رفاقت علی۔
BBCUrdu.com بشکریہ

body a {display:none;}