مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس تشدد: ’وہ ماں اس سب کے بعد کیسے زندہ رہے گی‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
،ویڈیو کیپشنمانچسٹر ایئرپورٹ پر’پولیس تشدد‘ کے واقعے کے بعد سینکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا۔
مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس تشدد: ’وہ ماں اس سب کے بعد کیسے زندہ رہے گی‘2 گھنٹے قبلمانچسٹر ایئرپورٹ پر’پولیس تشدد‘ کے واقعے پر جمعرات کی رات مانچسٹر میں ’نسل پرستی کے خلاف اٹھ کھڑے ہو‘ کا نعرہ لگاتے سینکڑوں مظاہرین جمع ہوئے اور پولیس کے مبینہ تشدد کے خلاف ’انصاف نہیں تو امن نہیں‘ جیسے نعرے لگائے۔ پولیس کے مطابق منگل کو پیش آنے والے اس واقعے کے بعد اس پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا۔ مقامی افراد کا اس واقعے سے متعلق کیا کہنا ہے؟ جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔ویڈیو: احسن محمود اور نیر عباس
BBCUrdu.com بشکریہ

body a {display:none;}