فرانس میں ناہیل کی موت اور نسل پرستی پر تشویش

،ویڈیو کیپشن

فرانس میں نسل پرستی اور احتجاج

فرانس میں ناہیل کی موت اور نسل پرستی پر تشویش

فرانس میں پولیس کے ہاتھوں ایک 17 سالہ عرب نژاد فرانسیسی لڑکے کی ہلاکت پر پورے فرانس میں پرتشدد مظاہرے بھڑک اٹھے اور فرانسیسی پولیس میں مبینہ طور پر نسل پرست عنصر پر بھی سوال اٹھنے لگے ہیں۔ فرانس کے طول و عرض میں ہونے والے مظاہرے ان علاقوں میں شدید تھے جہاں تارکین وطن کی اکثریت آباد ہے۔ مبصرین کے مطابق تارکین وطن میں غم و غصہ معاشرے میں پائی جانے والی معاشی عدم مساوات کی بھی غمازی کرتا ہے۔

ایڈیٹر: خدیجہ عارف

میزبان: ثمرہ فاطمہ

رپورٹر: یونس خان صحافی

پروڈکشن ٹیم: عارف شمیم، جاوید سومرو اور فراز ہاشمی۔

پاکستان

BBCUrdu.com بشکریہ