غزہ جنگ: حالیہ تاریخ کے بدترین انسانی بحرانوں میں سے ایکاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
،ویڈیو کیپشنغزہ جنگ کے 100 دن: حالیہ تاریخ کے بدترین بحرانوں میں سے ایک
غزہ جنگ: حالیہ تاریخ کے بدترین انسانی بحرانوں میں سے ایک48 منٹ قبلغزہ پر جاری اسرائیلی حملے کو 100 دن مکمل ہونے والے ہیں جس میں اب تک 23 ہزار سے زیادہ افراد مارے جا چکے ہیں۔ ماہرین پہلے ہی اسے حالیہ تاریخ کے بدترین انسانی بحرانوں میں سے ایک قرار دے رہے ہیں۔ آج ہم پچھلے 100 دن پر نظر ڈالتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ اس نے غزہ کو کس طرح تبدیل کر دیا۔ایڈیٹر: فاران رفیعمیزبان : خالد کرامتپروڈکشن ٹیم: ثقلین امام، رفاقت علی ،تصویر کا ذریعہBBC Urdu
BBCUrdu.com بشکریہ

body a {display:none;}