غزہ: آسمان سے آگ، زمین پر جہنم، لوگ کیا کریں؟
ایک ہفتے جاری رہنے والی شدید بمباری کے بعد اسرائیل نے زمینی کارروائی کا بھی اعلان کر دیا ہے اور اس کے ساتھ ہی شمالی غزہ کی گیارہ لاکھ آبادی کو وہاں سے نکلنے کو کہا ہے۔ لیکن کیا اتنے لوگوں کے لیے چوبیس گھنٹے میں محفوظ مقامات تک پہنچنا ممکن بھی ہے؟ اور یہاں سے نکل کر مقامی لوگ جائیں تو جائیں کہاں؟
میزبان: ثمرہ فاطمہ
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
پروڈکش: عمر آفریدی، حسین عسکری، ثقلین امام
Comments are closed.