غزّہ: جنگ بندی کے عالمی مطالبے پر کون عملدرآمد کروائے گا؟
دنیا بھر میں سول سوسائیٹی اور اکثریتی ممالک جنگ بندی کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن امریکہ اور
مغربی ممالک سمیت دنیا بھر میں عوامی سطح پر غزّہ میں جنگ بندی کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔ چین، روس، اور ایک سو بیس ممالک کی حمایت سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد میں بھی جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے، لیکن امریکہ سمیت صرف 14 ممالک جنگ بندی کے مخالف ہیں۔ کیا عالمی رائے عامہ امریکہ اور اسرائیل کو غزّہ میں جنگ بندی پر مجبور کرسکے گی؟
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پریزینٹر: خالد کرامت
پروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، ثقلین امام، عارف شمیم۔
Comments are closed.