سیربین: برطانیہ میں فسادات کے بعد کارروائی مگر کیا مسلمانوں کا خوف کم ہوا ہے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنبرطانیہ: کیا فسادیوں کے خلاف حکومت کے فوری ایکشن سے مسلمانوں کا خوف کم ہوا ہے؟سیربین: برطانیہ میں فسادات کے بعد کارروائی مگر کیا مسلمانوں کا خوف کم ہوا ہے؟ایک گھنٹہ قبلبرطانیہ میں سفید فام انتہا پسندوں کی جانب سے پر تشدد مظاہروں کے بعد حکومت نے سخت ایکشن لیا ہے۔ لوٹ مار، گھیراؤ جلاؤ اور مسلمانوں اور امیگرینٹس کے خلاف نفرت پھیلانے والوں کے خلاف بھرپور اور تیز رفتار کارروائیاں کی گئیں۔ عدالتوں نے تیزی سے مقدمات کو نمٹایا اور ملزمان کو سزائیں سنائیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ مسلمانوں اور امیگرینٹس کے خلاف نفرت کی اصل وجوہات سے متعلق بھی کوئی حکمتِ عملی بنائی گئی ہے؟میزبان: خالد کرامتسٹوری پروڈیوسر: حسین عسکریگرافکس اور ایڈیٹنگ: احسن محمود
BBCUrdu.com بشکریہ
Comments are closed.