سوڈان کا بحران: دو جرنیلوں کی لڑائی

سوڈان کا بحران: دو جرنیلوں کی لڑائی

افریقی ملک سوڈان میں جاری تشدد میں صرف دارالحکومت خرطوم میں اب تک دو سو افراد مارے جا چکے ہیں، اور متعدد زخمی ہیں۔ ملک کی فوج اور نیم فوجی دستوں، ریپِڈ سپورٹ فورسز، کے درمیان ہونے والی لڑائی خرطوم سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں جاری ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

ایڈیٹر: جاوید سومرو

پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، خدیجہ عارف، خالد کرامت، ثنا گلزار، رباب بتول

سیربین

BBCUrdu.com بشکریہ