سلمان رشدی: میری آنکھ باہر نکل کر میرے گال پر لٹکی ہوئی تھیاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
،ویڈیو کیپشن
سلمان رشدی: میری آنکھ باہر نکل کر میرے گال پر لٹکی ہوئی تھی2 گھنٹے قبلمتنازع مصنف سلمان رشدی پر اگست 2022 میں ایک قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس میں ان کی ایک آنکھ ضائع ہو گئی تھی لیکن ان کی جان بچا لی گئی۔انھوں نے بی بی سی کے ساتھ اس تلخ تجربے کے بارے میں تفصیلات شیئر کی ہیں۔
BBCUrdu.com بشکریہ

body a {display:none;}