سعودی عرب میں کیا اور کیوں بدل رہا ہے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
،ویڈیو کیپشنسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی لیڈرشپ میں ملک کے اندر غیر معمولی تبدیلیاں آئی ہیں
سعودی عرب میں کیا اور کیوں بدل رہا ہے؟ایک گھنٹہ قبلپچھلے چند برسوں میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی لیڈرشپ میں ملک کے اندر چند غیر معمولی تبدیلیاں آئی ہیں: خواتین کو مزید حقوق، فیشن شوز، سپورٹس اور اب غیرملکی سفارتکاروں کے لیے شراب کی اجازت۔ تو سعودی عرب اتنے ڈرامائی انداز میں کیوں بدل رہا ہے اور کس رُخ پر جا رہا ہے؟ ایڈیٹر: جاوید سومرو میزبان: خالد کرامت فلمنگ: نعمان خان پروڈکشن: خدیجہ عارف، ثقلین امام، عمر آفریدی
BBCUrdu.com بشکریہ

body a {display:none;}