پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد میری اہلیہ، بیٹی اور پوتیاں ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میری اور میری اہلیہ کی ویڈیو میری اہلیہ کو بغیر کسی نمبر کے فون پر بھجوائی گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ ویڈیو کوئٹہ سپریم کورٹ جوڈیشل لاجز میں ان کے قیام کی ہے۔
رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی یہ بتاتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.