جنوبی افریقہ کی غوطہ خور ’سیاہ جل پری‘

،ویڈیو کیپشن

جنوبی افریقہ کی غوطہ خور ’سیاہ جل پری‘

جنوبی افریقہ کی غوطہ خور ’سیاہ جل پری‘

جنوبی افریقہ اپنی طویل ساحلی پٹی کے سبب سمندری حیات کے اعتبار سے سب سے زیادہ حیاتیاتی تنوع رکھتا ہے۔ ملک کی پہلی خاتون فری ڈائوِنگ انسٹرکٹر، زینڈیلی ندُوو، اپنی تربیت کو اسی بائیو ڈائیورسٹی کی بقا کے لیے کام میں لانا چاہتی ہیں۔

BBCUrdu.com بشکریہ