جب لندن کی سڑکوں پر فوجی گھوڑے سوار گِرا کر بھاگ نکلےاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشندو گھوڑے پکڑے جانے سے قبل آٹھ کلومیٹر تک دوڑتے رہےجب لندن کی سڑکوں پر فوجی گھوڑے سوار گِرا کر بھاگ نکلے32 منٹ قبل24 اپریل کی صبح وسطی لندن میں پانچ فوجی گھوڑے بدک کر دوڑ پڑے۔ فرار ہونے کے تقریباً دو گھنٹے بعد انھیں پکڑ لیا گیا تاہم اس دوران کم از کم چار افراد زخمی ہوئے۔خیال کیا جاتا ہے کہ بکنگھم پیلس کے قریب تعمیراتی کام کا شور ہاؤس ہولڈ کیولری سے تعلق رکھنے والے گھوڑوں کے بدکنے اور اپنے سواروں کو گرا کر بھاگنے کا سبب بنا۔ ہاؤس ہولڈ کیولری برطانوی فوج کی وہ یونٹ ہے جو 1660 سے برطانوی بادشاہوں کی حفاظت کی ذمہ دار ہے۔
BBCUrdu.com بشکریہ
Comments are closed.