ترکی میں مہنگائی: ’کسی ایک بھی ایسے شخص کو تلاش کرنا مشکل ہے جس پر قرض نہ ہو‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
،ویڈیو کیپشن’شادی کی خریداری کریڈٹ کارڈ سے کی، اب قسطوں میں قرض چکاؤں گی‘
ترکی میں مہنگائی: ’کسی ایک بھی ایسے شخص کو تلاش کرنا مشکل ہے جس پر قرض نہ ہو‘ایک گھنٹہ قبلترکی کی سالانہ مہنگائی کی شرح مارچ میں 68.5 فیصد تک بڑھ گئی ہے اور لوگوں کی بڑھتی ہوئی تعداد خوراک یا رہائش جیسی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اپنے کریڈٹ کارڈز کا سہارا لے رہی ہے۔
BBCUrdu.com بشکریہ

body a {display:none;}