ترکی اور شام میں زلزلہ: ملبے تلے دبے متاثرین کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں
ترکی اور شام میں زلزلے سے 500 سے زیادہ ہلاکتیں، امدادی سرگرمیاں جاری
ترک نائب صدر نے کہا ہے کہ ملک میں زلزلے کی تباہی سے اب تک 284 ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ جبکہ شام کی وزارت صحت کے مطابق 237 افراد ہلاک اور 600 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔
دونوں ملکوں میں زلزلے کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جبکہ عالمی مدد کی اپیل کی گئی ہے۔
پروڈکشن اینڈ ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم
Comments are closed.