برطانیہ: نسل پرستی اور سیاستدانوں کی سکیورٹیاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنبرطانیہ: نسل پرستی اور سیاستدانوں کی سکیورٹیبرطانیہ: نسل پرستی اور سیاستدانوں کی سکیورٹیایک گھنٹہ قبلبرطانوی پارلیمنٹ کے سیاہ فام اور نسلی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے ممبران پارلیمنٹ کی دو تہائی اکثریت نے کہا ہے کہ انھیں برطانوی سیاست میں نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ لندن کے پاکستانی نژاد میئر صادق خان ان دنوں مسلمان مخالف رویے کی زد میں ہیں۔ برطانیہ ایک ایسا ملک جو دنیا میں ایک ملٹی کلچرل سوسائٹی کی مثال کے طور پر دیکھا جاتا رہا ہے، وہاں بات اِس نہج تک پہنچیی کیسے؟آج کے پروگرام میں برطانوی سیاست میں اسلام مخالف رویے کا احاطہ کیا گیا ہے۔ایڈیٹر: خدیجہ عارفپریزینٹر: ثمرہ فاطمہرپورٹنگ اینڈ فلمنگ: علی کاظمیپروڈکشن ٹیم: عارف شمیم، رفاقت علی، حسین عسکری۔
BBCUrdu.com بشکریہ
Comments are closed.