برطانیہ میں ڈاکٹرز کی بڑھتی خودکُشیاں: ایشیائی ڈاکٹرز کس دباؤ میں ہیں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنبرطانیہ میں ڈاکٹرز کے خود کشی کرنے کے واقعات میں گزشتہ چند برسوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔برطانیہ میں ڈاکٹرز کی بڑھتی خودکُشیاں: ایشیائی ڈاکٹرز کس دباؤ میں ہیں؟2 گھنٹے قبلبرطانیہ میں ڈاکٹرز کی جانب سے خود کشی کرنے کے واقعات میں گزشتہ چند برسوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ اس ویڈیو میں بی بی سی نے یہ پتا لگانے کی کوشش کی کہ اس صورتحال نے ایشیائی ڈاکٹرز کو کس حد تک متاثر کیا ہے؟اور کیا این ایچ ایس سٹاف کے کام سے متعلق کوئی ایسی باتیں ہیں جو ممکنہ طور پر طبی عملے کی ذہنی صحت کو متاثر کر رہی ہیں؟ پروڈیوسر، رپورٹر: ثمرہ فاطمہ فلمنگ اور ایڈیٹنگ: علی کاظمی اور احسن یونس
BBCUrdu.com بشکریہ
Comments are closed.