برطانیہ میں پُرتشدد مظاہرے، تارکینِ وطن اور مسلمان خوفزدہاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
،ویڈیو کیپشنبرطانیہ میں فار رائیٹ کے پرتشدد مظاہرے، تارکینِ وطن اور مسلمان کمیونیٹی خوفزدہ
برطانیہ میں پُرتشدد مظاہرے، تارکینِ وطن اور مسلمان خوفزدہ52 منٹ قبلبرطانیہ کے مختلف شہروں میں ہونے والے حالیہ پُرتشدد مظاہروں کے بعد اقلیتیں، خاص طور پر مسلمان کمیونیٹی، خوف اور بے چینی کا شکار ہے۔ لیکن یہ فسادات شروع کیسے ہوئے اور ان کے پیچھے کس کا ہاتھ تھا؟ اور اب برطانیہ میں مقیم پاکستانی اپنا مستقبل کیا دیکھتے ہیں؟میزبان: جاوید سومروپروگرام ایڈیٹر: فاران رفیعگرافکس اور ایڈیٹنگ: احسن محمود یونسپروڈیوسر: عارف شمیماضافی رپورٹنگ: وسیم چودھری
BBCUrdu.com بشکریہ

body a {display:none;}