برطانیہ میں وقت سے پہلے انتخابات کیوں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
،ویڈیو کیپشنبرطانیہ میں وقت سے پہلے انتخابات کیوں ؟
برطانیہ میں وقت سے پہلے انتخابات کیوں؟22 منٹ قبلبرطانوی وزیراعظم رشی سونک نے چار جولائی کو عام انتخابات کا اعلان کر کے اپنی پارٹی کے کئی ارکان سمیت سب کو حیران کردیا ہے۔ رشی سونک نے وقت سے پہلے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیوں کیا اور ملک کے عوام، خاص طور پر پاکستانی نژاد آبادی کیا سوچ رہی ہے؟آج کے سیربین پروگرام میں اسی موضوع کا احاطہ کیا گیا ہے۔ایڈیٹر: عارف شمیممیزبان: جاوید سومروپروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، رفاقت علی، حسین عسکری، خدیجہ عارف۔
BBCUrdu.com بشکریہ

body a {display:none;}