برطانیہ میں سیکس گرومنگ: صرف پاکستانیوں پر الزام کیوں؟
گرومنگ گینگز کے الزامات پاکستانی برادری ہی پر کیوں؟
برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین نے حال ہی میں اپنے بیانات میں کہا ہے کہ ملک میں کم سن لڑکیوں کو جنسی زیادتی کے لیے ورغلانے والے گروہوں کے اندر اکثریت پاکستانی نژاد برطانوی مردوں کی ہے۔ ان بیانات کی وجہ سے سویلا بریورمین کو کئی لوگوں اور سیاسی راہنماؤں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ یہ بات حقائق کے بر عکس ہے۔
میزبان: خالد کرامت
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
فلمنگ: عمر آفریدی
پروڈکشن ٹیم: فراز ہاشمی، کاشف قمر، جاوید سومرو، غضنفر حیدر
Comments are closed.