برطانیہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، ہر شخص پریشاناپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنبرطانیہ دنیا کے امیر ترین ممالک میں سے ایک ہے لیکن پھر بھی یہاں لوگ مہنگائی سے پریشان ہیںبرطانیہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، ہر شخص پریشان50 منٹ قبلبرطانیہ دنیا کے امیر ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ تو ساتھ ساتھ دنیا کے مہنگے ترین ممالک میں سے ایک بھی اور پہلے سے ہی مہنگے اس ملک میں کساد بازاری کے سبب حالات اور بھی خراب ہو گئے ہیں۔کساد بازاری کیا ہے اور لوگوں کی زندگیوں میں اس سے کس قسم کی پریشانیاں آتی ہیں؟ایڈیٹر: خدیجہ عارفپریزینٹر: ثمرہ فاطمہفلمنگ: علی کاظمیٹیم: حسن عسکری، عارف شمیم، ثقلین امام
BBCUrdu.com بشکریہ
Comments are closed.