انڈونیشیا اپنا دارالحکومت جکارتہ سے ایک جنگل میں کیوں منتقل کر رہا ہے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنجنگل میں بنائے جانے والی ’میگا سٹی‘ پر لوگوں کو اعتراضات بھی ہیں لیکن ایسا کرنا ناگزیر ہےانڈونیشیا اپنا دارالحکومت جکارتہ سے ایک جنگل میں کیوں منتقل کر رہا ہے؟2 گھنٹے قبلانڈونیشیا کا دارالحکومت جکارتہ دنیا کا سب سے تیزی سے ڈوبنے والا شہر بن رہا ہے اور شہر کی 40 فیصد سطح سمندر سے نیچے ہے۔ اس لیے حکومت ایک نیا شہر جنگل کے درمیان میں تعمیر کر رہی ہے جو نہ صرف ایک ’میگا سٹی‘ ہو گا بلکہ اس سے متعلق کچھ تنازعات بھی سامنے آ رہے ہیں۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔
BBCUrdu.com بشکریہ
Comments are closed.