امریکی نوجوان فلسطینیوں کے لیے اٹھ کھڑے ہوئےاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
،ویڈیو کیپشنامریکی نوجوان فلسطینیوں کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے
امریکی نوجوان فلسطینیوں کے لیے اٹھ کھڑے ہوئےایک گھنٹہ قبلغزہ میں جنگ کے خلاف کولمبیا یونیورسٹی میں شروع ہونے والے مظاہروں نے امریکی یونیورسٹیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ملک میں سینکڑوں مظاہرین کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔آخر یہ سٹوڈنٹٹس چاہتے کیا ہیں اور تمام پر تشدد کارروائیوں کے باوجود وہ پیچھے ہٹنے کو تیار کیوں نہیں۔آج کےسیربین میں اسی موضوع کا احاطہ کیا گیا ہے۔ایڈیٹر: حسین عسکریمیزبان: ثمرہ فاطمہفلمنگ: صحافی سلیم رضویپروڈکشن ٹیم: عارف شمیم، رفاقت علی، خدیجہ عارف
BBCUrdu.com بشکریہ

body a {display:none;}