النصر ہسپتال پر اسرائیلی فوج کا چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا، جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
،ویڈیو کیپشنالنصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا، جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘
النصر ہسپتال پر اسرائیلی فوج کا چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا، جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘15 منٹ قبلغزہ میں النصر ہسپتال کے ڈاکٹر احمد ابو صبحا نے بی بی سی کو بتایا کہ انھیں اسرائیلی فوج نے النصر ہسپتال پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا اور ان پر تشدد کیا تاہم اسرائیلی فوج نے اس الزامات کی تردید کی ہے۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔
BBCUrdu.com بشکریہ

body a {display:none;}