اسرائیل کا ایران پر حملہ: اصفہان کے شہریوں نے کیا دیکھا؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
،ویڈیو کیپشناصفہان کے شہریوں نے کیا دیکھا؟
اسرائیل کا ایران پر حملہ: اصفہان کے شہریوں نے کیا دیکھا؟2 گھنٹے قبلامریکہ میں بی بی سی کے پارٹنر ادارے سی بی ایس نیوز کو دو امریکی حکام نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے ایران پر میزائل داغا ہے جبکہ ایرانی میڈیا کے مطابق اصفہان کی فضا میں تین ڈرونز کو دیکھا گیا جنھیں ملک کے فضائی دفاعی نظام نے تباہ کر دیا۔
BBCUrdu.com بشکریہ

body a {display:none;}