اسرائیل بمقابلہ ایران: کون کتنا طاقتور؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
،ویڈیو کیپشناسرائیل ایران جنگ میں کس کا پلڑا بھاری ہو گا؟
اسرائیل بمقابلہ ایران: کون کتنا طاقتور؟27 منٹ قبلایران نے اسرائیل پر جو میزائل اور ڈرونز داغے اُن میں سے ننانوے فیصد کو ٹارگٹ تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا گیا۔ ایران کا کہنا ہے کہ یہ صرف ایک وارننگ تھی۔ سوال یہ ہے کہ اگر باقاعدہ جنگ ہو تو دونوں کا کیا مقابلہ ہے۔۔ آج کےسیربین میں اسرائیل اور ایران کی فوجی طاقت کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ایڈیٹر: حسین عسکریمیزبان: خالد کرامتپروڈکشن ٹیم: عارف شمیم، خدیجہ عارف، رفاقت علی۔
BBCUrdu.com بشکریہ

body a {display:none;}