اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان مکمل جنگ چھڑنے کا کتنا خطرہ ہے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
،ویڈیو کیپشنحزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان مسلسل جھڑپوں سے ایک مکمل جنگ کا خدشہ گہرا ہو گیا ہے۔
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان مکمل جنگ چھڑنے کا کتنا خطرہ ہے؟4 منٹ قبللبنان میں قائم شیعہ ملیشیا، حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جاری مسلسل جھڑپوں کے نتیجے میں ایک مکمل جنگ کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کہتے ہیں کہ اگر جنگ ہوئی تو حالات انتہائی بھیانک ہو جائیں گے۔ ان دونوں کے درمیان طاقت کا توازن کیسا ہے اور مکمل جنگ چھڑنے کا خطرہ کتنا ہے؟ایڈیٹر: حسین عسکریمیزبان: جاوید سومروپروڈیوسر: عمر آفریدی
BBCUrdu.com بشکریہ

body a {display:none;}