اسرائیلی غزہ کے گھروں پر قبضہ کیوں کرنا چاہتے ہیں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
،ویڈیو کیپشناسرائیلی غزہ کے گھروں پر قبضہ کیوں کرنا چاہتے ہیں؟
اسرائیلی غزہ کے گھروں پر قبضہ کیوں کرنا چاہتے ہیں؟37 منٹ قبلاکتوبر میں حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد سے اسرائیل میں دائیں بازو کے انتہا پسند عناصر غزہ کے ان علاقوں میں واپس جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں جہاں سے انھیں 2005 میں نکالا گیا تھا۔اس سال کے آغازمیں انتہا پسند عناصر کی تنظیموں نے ایک ایسی کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں سینیئر وزیروں کے علاوہ وزیر اعظم نتن یاہو کی جماعت سے تعلق رکھنے والے ممبران پارلیمنٹ نے بھی شرکت کی۔آج کے سیربین میں اسی موضوع کا احاطہ کیا گیا ہے۔ایڈیٹر: عارف شمیممیزبان: خالد کرامت
BBCUrdu.com بشکریہ

body a {display:none;}