hookup Stafford CT free nyc hookups best hookup subredduts hookup Wyoming

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ویسٹ انڈیز نے نیدرلینڈز کو تیسرے ون ڈے میں بھی ہرا دیا

ویسٹ انڈیز نے نیدرلینڈز کو تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی شکست دے دی اور سیریز 0-3 سے اپنے نام کر لی۔

ایمسٹرڈیم میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے نیدرلینڈز کو 20 رنز سے ہرایا۔

مہمان ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹ پر 308 رنز بنائے۔

ویسٹ انڈیز کے کائل مائرس نے 120 اور شمارہا بروکس نے 101 رنز کی شاندار اننگز کھیلیں۔

نیدر لینڈز کی ٹیم 309 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 49 اعشاریہ 5 اوورز میں 288 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.